: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،7جون(ایجنسی) ہندوستان کی دوسری سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی ووڈافون نے رمضان کے خاص موقع پر نیا آفر پیش کیا ہے. کمپنی کا یہ پلان خاص یوپی ویسٹ اور اتراکھنڈ ریجن کے يوزرس کے لئے ہے. اس پلان کے تحت یوزرس کو لا محدود لوکل / ایسٹیڈی کال اور ڈیٹا فراہم کی جائے گی.
2جی یوزرس کو صرف 5
روپے میں لا محدود ڈیٹا دیا جائے گا. وہیں، 3 جی یوزرس کو 19 روپے میں لا محدود ڈیٹا دیا جائے گا. ان پیک کی مدت 1 گھنٹے کی ہوگی. اس کے علاوہ 2 جی یوزرس کو 253 روپے میں لا محدود ڈیٹا اور لا محدود لوکل / ایس ٹی ڈی کالنگ دی جائے گی.
ساتھ ہی 3 جی یوزرس کو 345 روپے میں 1 GB ڈیٹا روزانہ اور لا محدود لوکل / ایس ٹی ڈی کالنگ دی جائے گی. ان دونوں پلانس کی مدت 28 دن کی ہوگی.